میرا تعارف اردو زبان میں
میرا نام محمد نوید خورشید ہے۔ میرا تعلق پاکستان سے ہے۔ میں نے پاکستان کی بحریہ – بحریہ یونیورسٹی سے بیچلر آف سافٹ ویئر انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی ہے۔ اس کے بعد یونیورسٹی آف ہرٹ فورڈ شائر، برطانیہ سے ڈسٹری بیوٹڈ سسٹمز اور نیٹ ورکس میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ؛ اس کے بعد آکسفورڈ یونیورسٹی، […]